價格:免費
更新日期:2019-02-14
檔案大小:41M
目前版本:1.0
版本需求:Android 4.0 以上版本
官方網站:mailto:mahmoodalizameer@gmail.com
Email:https://privacypolicy4apps.blogspot.com/2019/02/dar-e-zandan-urdu-book-by-dr-khalid.html
聯絡地址:New Sky Computer Ghusia Bazar, Fatehpur, Tehsil-Karor, District-Layyah (Pakistan)
.is a Urdu Language Short Story Book درِزنداں (Dar e Zanda'n)
---------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
قابلِ صد احترام محترم ڈاکٹر خالد جاوید صاحب کا تعلق جنوبی پنجاب کے شہر ضلع بھکر سے ہے آپ بھکر کی تحصیل
منکیر ہ میں بطور ایم ۔ایس اپنے فرا ئض سر انجام دے رہے ہیں آپ ایک انتہائی اعلی ظرف
ملنسا ر ، ادب نواز شخصیت ، انسان دوست پیکرِ اخلاص ،مہمان نواز ،مجسمہء خلق اور شفیق ہستی کے مالک ہیں
اردو ادب میں افسانہ اپنی ایک منفر د پہچان رکھتا ہے اور آپ نے اس صنف کو اپنا نے کے بعد یکے بعد دیگر ے دو شا ہکا ر مجو عے منظرِ عام پر لا کر اس کا حق ادا کیا جو عوام النا س سے بے انتہا داد و تحسین وصول کر چکے ہیں اور ادبی حلقو ں میں بھی اپنا الگ تھلگ مقام رکھتے ہیں زیرِ نظر مجموعہ ان کے افسانو ں کا دوسرا مجموعہ "درِ زنداں " ہے
خالد صاحب نے اپنے حسین و لطیف جذبات و احسا سا ت کو ،روز مر ہ کے
واقعات کو معاشرے میں چھپے تلخ حقا ئق
غر بت کی چکی میں پسی ہوئی خلقت ہو یا محرومیو ں میں جکڑ ی ہوئی عوام
مختصر یہ کہ ہر ایک کی فغاں کو اپنی فغا ں اور ہر ایک کے درد کو خود اپنا ہی درد سمجھ کر سینہء قرطاس پر انتہائی احسن انداز سے
بکھیرا ہے گویا عملی زند گی میں بھی آپ ایک ڈاکٹر یعنی مسیحا ہیں مگر اپنے افسانو ں کے
ذر یعے باطنی طور پر بھی خلقت کی
مسیحا ئ کر رہے ہیں بلا شبہ آپ ایک پختہ تخلیق کار ہیں اور مسلسل ر یا ضت کی بھٹی میں تپ کر
کند ن بن چکے ہیں محترم ڈاکٹر خالد جاوید صاحب اپنی خوبصورت و با وقار شخصیت کی طرح بے حد خوبصورت قلمکا ر بھی ہیں یقینِ کامل ہے آپ سب ادب نواز احباب کو ان کا یہ
مجموعہ بھی بے حد پسند آ ئے گا ڈاکٹر صاحب کے تابناک مستقبل کے لیے ہمیشہ دعا گو رہوں گا خدا ئے لم یز ل آپ کو ادب کے افق کا روشن ستا ره بنا دے آمین آپ سب کی قیمتی را ئے کا منتظر رہوں گا
تحریر ( عمر تنہا ،شا عر ،ادیب)فتح پور لیہ
----------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
App Features:
Very Simple and Easy to Use
User Interface is very Smooth
Full Screen Reading Mode
App content is in Urdu
Landscape Mode by changing Screen Direction for Better Reading
Completely offline app, User can use without Internet Connection
Goto on Specific Page
User can Select any page from Page Search
High Quality Reading Content
Zoom in to see the Image in a better way
Traditional Urdu Right to Left Reading
Search View for search any page and Direct open that page
:Disclaimer
All content in this App is from a public domain according to fair usage policy. We do not
claim the copyright ownership. If you have a particular complaint about content